کراچی : ایگزیکٹ کے سی ای او شعیب شیخ اور ساتھی وقاص عتیق کی اہل خانہ سے ملاقات کی درخواست منظور

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 29 مئی 2015 13:09

کراچی : ایگزیکٹ کے سی ای او شعیب شیخ اور ساتھی وقاص عتیق کی اہل خانہ ..

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.29 مئی 2015 ء) : ایگزیکٹ کے سی ای او شعیب شیخ اور وقاص عتیق عدالت سے ریمانڈ کے بعد پولیس کی حرااست میں ہیں، تاہم عدالت نے دونوں ملزمان کی اہل خانہ سے ملاقات کی درخواست منظور کر لی ہے، جس کے تحت ملزمان کے 4 وکلا ہفتہ کی شام 7 سے 8 بجے تک ملزمان سے ملاقات کر سکتے ہیں، جبکہ والدین اور بچے ملزمان سے ملاقات کے لیے اتوار کی شام 5 بجے سے 9 بجے تک آ سکتے ہیں. عدالت نے حکم دیا کہ ملزمان کی اہل خانہ اور وکلا سے ملاقات کے دوران تفتیشی افسر بھی موجو دہو گا.

متعلقہ عنوان :