پاکستان اور زمبابوین کرکٹ ٹیموں کے اعزاز میں ایوان وزیراعلیٰ میں تقریب

جمعہ 29 مئی 2015 13:05

پاکستان اور زمبابوین کرکٹ ٹیموں کے اعزاز میں ایوان وزیراعلیٰ میں تقریب

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 مئی۔2015ء) پاکستان اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں کے اعزاز میں لاہور کے ایوان وزیر اعلیٰ میں پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

زمبابوے کرکٹ ٹیم کی آمد سے پاکستان میں چھ سال بعد انٹرنیشنل کرکٹ بحال ہوئی ہے،مہمان ٹیم کی تواضع بھی خوب ہو رہی ہے۔ اس حوالے سے ایون وزیر اعلیٰ پنجاب میں مہمان ٹیم کے اعزاز میں پروقار عشائیہ دیا گیا ۔ عشائیہ جس میں دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں، آفیشلز اور کئی دیگر شعبوں سے تعلق رکھنے والی اعلیٰ شخصیات نے شرکت کی۔

متعلقہ عنوان :