لاہور : قذافی اسٹیڈیم کے اطراف میں پولیس کا سرچ آپریشن، 8 مشتبہ افراد گرفتار

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 29 مئی 2015 13:03

لاہور : قذافی اسٹیڈیم کے اطراف میں پولیس کا سرچ آپریشن، 8 مشتبہ افراد ..

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.29 مئی 2015 ء) : پولیس نے پاک زمبابوے میچ سے قبل قذافی اسٹیڈیم کے اطراف میں سر چ آپریشن کیا، ڈی آئی جی آپریشن نے بتایا کہ پولیس نے سرچ آپریشن پی سی ایس آئی آر اور سینیٹ میری کالونی میں کیا گیا جس کے نتیجے میں 8 مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا.

متعلقہ عنوان :