میرانشاہ : غلام خان چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ، جوابی کاروائی میں 5 دہشت گرد ہلاک

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 29 مئی 2015 12:24

میرانشاہ (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 29 مئی 2015 ء) : میرانشاہ میں ٹھصیل غلام خان میں واقع سکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں نے حملہ کیا، سکیورٹی فورسز کی جوابی کاروائی میں 5 دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا، تاہم مزید دہشت گردوں کی تلاش میں سکیورٹی فورسز نے علاقہ میں سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے.

متعلقہ عنوان :