Live Updates

اسکردو : پی ٹی آئی چئیر مین عمرا ن خان آج جلسے سے خطاب کریں گے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 29 مئی 2015 11:28

اسکر دو (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 29 مئی 2015 ء) : پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان آج دوپہر دو بجے جلسے سے خطاب کریں گے، ترجمان تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ جلسے کی تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہے، عمران خان دوپہر دو بجے اسکردو میں جلسے سے خطاب کریں گے.

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :