کوئٹہ، سیکیورٹی فورسز کا سرچ آپریشن ، 75 مشتبہ افراد گرفتار

جمعہ 29 مئی 2015 11:21

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 مئی۔2015ء) کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں سیکورٹی فورسز نے سرچ آپریشن کرتے ہوئے 75 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔

(جاری ہے)

ایف سی پولیس اور لیویز نے شالدرہ ، مدرسہ روڈ اور سریاب کے مختلف علاقوں میں مشترکہ سرچ ا?پریشن کیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق آپریشن کے دوران 75 افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔