اسلام آباد : اوگرا نے پٹرولیم مصنو عات سے متعلق سمری وزارت پٹرولیم کو ارسال کر دی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 29 مئی 2015 10:57

اسلام آباد : اوگرا نے پٹرولیم مصنو عات سے متعلق سمری وزارت پٹرولیم کو ..

اسلا م آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 29 مئی 2015 ء) : اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات سے متعلق سمری وزارت پٹولیم کو ارسال کر دی ہے .

(جاری ہے)

پٹرولیم حکام کے مطابق سمری میں پٹرولیم مصنوعا ت کی قیمتوں میں اضافہ تجویز کیا گیا ہے جس کے تحت پٹرول 6 روپے 19 پیسے فی لیٹر، ہائی سپیڈ ڈیزل7 روپے 91 پیسے فی لیٹر، مٹی کا تیل 4 روپے 31 پیسے،ڈیزل 5 روپے 9 پیسے جبکہ ہائی اوکٹین 13 روپے 25 پیسے فی لیٹر مہنگا کرنے کی تجویز دی گئی ہے. تاہم وزیر اعظم نواز شریف 31 مئی تک پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق فیصلہ کریں گے.