افریقی ملک ایتھیوپیا سے قدیم دور کے انسان کی ایک نئی نوع کی باقیات ملی ہیں ٗ سائنسدانوں کا دعویٰ
ہم نے دانتوں اور اوپری اور نچلے جبڑے کا تفصیلی جائزہ لیا ٗ ہمیں واضح فرق نظر آیا ٗ میوزیم کے کیوریٹر ڈاکٹر یوہینس ہیل سلاسی کی گفتگو
جمعرات 28 مئی 2015 19:13
لندن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28 مئی۔2015ء)سائنسدانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ انھیں افریقی ملک ایتھیوپیا سے قدیم دور کے انسان کی ایک نئی نوع کی باقیات ملی ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ایتھیوپیا کے علاقے آفار سے ملنے والی ان باقیات میں جبڑے کی ہڈیاں اور دانت شامل ہیں جو 33 سے 35 لاکھ سال پرانے ہیں۔اس تحقیق کو نیچر نامی جریدے میں شائع کیا گیا سائنسدانوں نے اس نئی نسل کو جو سائنسی نام دیا ہے اس کا مطلب آفاریوں کی زبان میں قریبی رشتہ دار بنتا ہے۔
یہ باقیات چار افراد کی ہیں جن کے بارے میں خیال ہے کہ وہ لنگور اور انسان دونوں کی ملی جلی شکل کے حامل تھے یہ انسانی باقیات ایتھیوپیا کے علاقے آفار سے ملی ہیں تحقیق کے سرخیل اور کلیولینڈ میں نیچرل ہسٹری میوزیم کے کیوریٹر ڈاکٹر یوہینس ہیل سلاسی نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے ان دانتوں اور اوپری اور نچلے جبڑے کا تفصیلی جائزہ لیا اور ہمیں واضح فرق نظر آیا۔(جاری ہے)
مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.