بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی اپنے پیش رو منموہن سنگھ سے ملکی معیشت اور خارجہ پالیسی پر مشاورت

جمعرات 28 مئی 2015 14:03

نئی دہلی ۔28مئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28 مئی۔2015ء) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ سے ملکی معیشت اور خارجہ پالیسی پر مشاورت کی ہے ۔

(جاری ہے)

بھارتی اخبار کی رپورٹ کے مطابق یہ ملاقات دونو رہنماؤ کے درمیان حج کو مخالفانہ بیانات جاری کرنے کے چند گھنٹے بعد ہوئی ۔ ملاقات وزیر اعظم نریندرمودی کی دعوت پر ان کی رہائش گاہ پر ہوئی ۔ بھارتی اپوزیشن جماعت کانگرس کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ موجودہ اور سابق وزیر اعظم کے درمیان خارجہ پالیسی جیسے حساس معاملے پر ہونے والی بات چیت کی تفصیلات جاری نہیں کی جاسکتیں۔

متعلقہ عنوان :