پاکستان نے برطانیہ سے پاکستان کیخلاف کام کرنے والے بلوچ رہنماوَں کیخلاف کاروائی کا مطالبہ کردیا

muhammad ali محمد علی بدھ 27 مئی 2015 23:24

پاکستان نے برطانیہ سے پاکستان کیخلاف کام کرنے والے بلوچ رہنماوَں کیخلاف ..
راولپنڈی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 15 مئی 2015 ء) پاکستان نے برطانیہ سے پاکستان کیخلاف کام کرنے والے بلوچ رہنماوَں کیخلاف کاروائی کا مطالبہ کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور برطانیہ کے مابین مجرموں کے تبادلے سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

اس موقع پر پاکستان کی جانب سے موَقف اختیار کیا گیا ہے کہ برطانیہ میں مقیم بلوچ رہنماوَں کی سرگرمیاں پاکستان کے لیے نقصان دہ ہیں۔ برطانیہ ایسے لوگوں کیخلاف سخت سے سخت کاروائی کرے۔ اس سلسلے میں پاکستان کی جانب سے 20 بلوچ رہنماوَں کی نشاندھی کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :