ایف آئی اے کی ٹیم نے مزید 6 کمپیوٹرز اور کچھ دستاویزات قبضے میں لے لیے

muhammad ali محمد علی بدھ 27 مئی 2015 22:56

ایف آئی اے کی ٹیم نے مزید 6 کمپیوٹرز اور کچھ دستاویزات قبضے میں لے لیے

راولپنڈی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 15 مئی 2015 ء) ایف آئی اے کی ٹیم ایگزیکٹ کے رہائشی یونٹس کی تلاشی کے بعد واپس روانہ ہوگئی ہے۔ ذرائع سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ایف آئی اے کی ٹیم کی جانب سے ایگزیکٹ کے رہائشی یونٹس پر چھاپہ مارا گیا۔

(جاری ہے)

ایف آئی اے کی ٹیم چھاپے کے دوران ن ایگزیکٹ کے رہائشی یونٹس کی مکمل تلاشی لی اور مزید 6 کمپیوٹرز اور کچھ دستاویزات قبضے میں لے لی ہیں۔