ایل این جی پالیسی میں تبدیلی سے اربوں ڈالر کی بچت ممکن ہے ،میاں زاہد حسین
درآمدشدہ مائع گیس کا سب سے بہتر مصرف ٹرانسپورٹ سیکٹر میں ہے،سستے تیل کے بجائے مہنگے ایندھن کے متبادل کے طور پر استعمال کیا جائے
بدھ 27 مئی 2015 22:41
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27 مئی۔2015ء) پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولز فورم (پی بی آئی ایف) و آل کراچی انڈسٹریل الائنس (اے کے آئی اے) کے صدراور سابق صوبائی وزیر میاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ ایل این جی پالیسی میں تبدیلی سے توانائی بحران میں کمی اور اربوں ڈالر کی بچت ممکن ہے۔اسکا سب سے بہتر مصرف ٹرانسپورٹ سیکٹر میں ہے۔ سیال گیس کوسب سے سستے تیل فرنس آئل کے بجائے مہنگے ایندھن پٹرول کے متبادل کے طور پر استعمال کیا جائے توسالانہ اربوں ڈالر کی بچت ہوگی جس سے زرمبادلہ کے ذخائر مستحکم اور افراط زر و آلودگی کم ہوگی۔
فرنس آئل 52 ہزار روپے ٹن یا 50روپے فی لیٹر ہے ہے جبکہ پٹرول 74.29 روپے فی لیٹر ہے اسلئے پٹرول کو فرنس آئل پر ترجیح دی جائے۔ میاں زاہد حسین نے ٹرانسپورٹروں کے ایک وفد سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے ایل این جی پالیسی میں جی آئی ڈی سی صفر اور سیلز ٹیکس پانچ فیصد رکھا مگر گیس کمپنیوں کے بڑھتے مطالبات کی وجہ سے ٹرانسپورٹ سیکٹر کی حوصلہ شکنی ہو رہی ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پاکستان کے ساتھ کوئی کشیدگی نہیں ہے، امریکہ
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.