اکنامک کوریڈور پر کل ہونے والی کانفرنس میں اگر تحفضات دور کردیے گئے تو پھر کوئی اعتراض نہیں رہے گا: پرویز خٹک

muhammad ali محمد علی بدھ 27 مئی 2015 22:29

اکنامک کوریڈور پر کل ہونے والی کانفرنس میں اگر تحفضات دور کردیے گئے ..

پشاور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 15 مئی 2015 ء) وزیر اعلی خیبر پختونخواہ پرویز خٹک کا کہنا ہے اگر اکنامک کوریڈور پر کل ہونے والی کانفرنس میں ان کے تحفضات دور کردیے گئے تو پھر انہیں راہداری منصوبے پر کوئی اعتراض نہیں رہے گا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلی خیبر پختونخواہ پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ وہ چاہتے ہیں کہ اکنامک کوریڈور خیبر پختونخواہ سے بھی گزارا جائے جس سے باقی ملک کو بھی فائدہ ہوگا۔

چاہتے ہیں کہ اکنامک کوریڈور خیبر پختونخواہ میں ڈی آئی خان کے علاقے سے ہوکر گزرے اور خیبر پختونخواہ میں بھی اکنامک زونز بنائے جائیں۔ پرویز خٹک کا مزید کہنا تھا کہ اکنامک کوریڈور پر کل ہونے والی کانفرنس میں اگر تحفضات دور کردیے گئے تو پھر کوئی اعتراض نہیں رہے گا۔

متعلقہ عنوان :