اسلام آباد، فحاشی پھیلانے والی خاتون سمیت دو ملزمان گرفتار، مقدمہ درج

بدھ 27 مئی 2015 22:18

اسلام آباد، فحاشی پھیلانے والی خاتون سمیت دو ملزمان گرفتار، مقدمہ ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27 مئی۔2015ء ) وفاقی دارالحکومت میں فحاشی پھیلانے والی خاتون سمیت دو ملزمان کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

تھانہ کوہسار کے علاقے جناح سپر مارکیٹ پوسٹ آفس کے سامنے بوس و کنار کرنے والے سید محمد اکبر اور مسماة ثناء مرزا کو اے ایس آئی نوازش علی نے حراست میں لے کر تھانے منتقل کر دیا ہے ۔پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے

متعلقہ عنوان :