Live Updates

تحریک انصاف کا وفاقی شیڈو بجٹ پیش کرنے کا فیصلہ

muhammad ali محمد علی بدھ 27 مئی 2015 21:49

تحریک انصاف کا وفاقی شیڈو بجٹ پیش کرنے کا فیصلہ

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 15 مئی 2015 ء) پاکستان تحریک انصاف نے وفاقی شیڈو بجٹ پیش کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تحریک انصاف کے ترجمان سے موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے وفاقی حکومت کی جانب سے بجٹ پیش کرنے سے قبل شیڈو بجٹ پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

(جاری ہے)

اس سلسلے میں جہانگیر ترین کی سربراہی میں 7 رکنی کمیٹی قائم کردی گئی ہے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :