پاکستان کوسٹ گارڈز کی گوادرکے قریب کارروائی ‘افغان باشندوں سمیت 54افراد گرفتار

بدھ 27 مئی 2015 21:11

پاکستان کوسٹ گارڈز کی گوادرکے قریب کارروائی ‘افغان باشندوں سمیت 54افراد ..

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27 مئی۔2015ء) پاکستان کوسٹ گارڈ زنے گوادرکے قریب کارروائی کرتے ہوئے افغان باشندوں سمیت 54افراد کوگرفتارکرلیا ہے،گرفتارافراد غیرقانونی طورپرسمندری راستے سے ایران جارہے تھے۔

(جاری ہے)

ترجمان کوسٹ گارڈزکے مطابق کارروائی میں 2افغاباشندوں سمیت54افرادکوگرفتارکیاگیا ہے۔ چیکنگ کے دوران گرفتارافراد کے پاس پاسپورٹ اورشناختی کارڈبھی موجودنہیں تھے،گرفتارافرادسے تفتیش کی جارہی ہے۔

متعلقہ عنوان :