پی آئی کا سکھر سے اسلام آباد جانے والا طیارہ حادثے سے بچ گیا

muhammad ali محمد علی بدھ 27 مئی 2015 20:56

پی آئی کا سکھر سے اسلام آباد جانے والا طیارہ حادثے سے بچ گیا

لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 15 مئی 2015 ء) پی آئی کا سکھر سے اسلام آباد جانے والا طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیاہے۔ذرائع سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق سکھر سے اسلام آباد جانے والا پی آئی کا طیارہ حادثے سے بال بال بچا لیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

پی آئی اے کی پرواز پی کے 691 کی لاہور ائیرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی گئی ہے۔اے ٹی آر کے انجن دوران پرواز بند ہوگئے جس کے باعث طیارے کے پائلٹ نے ہنگامی طور پر اسلام آباد کی بجائے لاہور میں طیارے کو لینڈ کروا کر بڑے حادثے کو ٹال دیا۔

متعلقہ عنوان :