رینجرز کی جانب سے جامعہ کراچی میں سرچ آپریشن، 5 کو زیر حراست لے لیاگیا

muhammad ali محمد علی بدھ 27 مئی 2015 20:23

رینجرز کی جانب سے جامعہ کراچی میں سرچ آپریشن، 5 کو زیر حراست لے لیاگیا

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 15 مئی 2015 ء) رینجرز کی جانب سے جامعہ کراچی میں سرچ آپریشن کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق رینجرز کی جانب سے جامعہ کراچی میں سرچ آپریشن کیا گیا ہے۔ سرچ آپریشن کے دوران 5افراد کو زیر حراست لے لیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

حراست میں لیے گئے افراد کو سانحہ صفورا میں ملوث گرفتار شدہ ملزمان کی نشاندھی پر حراست میں لیا گیا ہے۔ اسی سلسلے میں سیکورٹی اداروں کی جانب سے بھنگوریہ گوٹھ کے علاقے میں بھی سرچ آپریشن کرتے ہوئے 30 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ حراست میں لیے گئے افراد سے بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :