سابق صدر پرویز مشرف کا سابق سٹی ناظم کراچی مصطفی کمال کو سیاست میں دوباری سرگرام ہونے کا مشورہ

muhammad ali محمد علی بدھ 27 مئی 2015 19:49

سابق صدر پرویز مشرف کا سابق سٹی ناظم کراچی مصطفی کمال کو سیاست میں دوباری ..

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 15 مئی 2015 ء) سابق صدر پرویز مشرف کا سابق سٹی ناظم کراچی مصطفی کمال سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر پرویز مشرف نے کراچی کے سابق سٹی ناظم مصطفی کمال سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔

(جاری ہے)

پرویز مشرف نے مصطفی کمال کو سیاست میں دوبارہ سرگرم ہونے کا مشورہ دیا ہے اور کراچی کی سیاست میں حصہ لینے کی ہدایت کی ہے ۔ پرویز مشرف نے اس سلسلے میں اے پی ایم ایل رہنماوَں کو مصطفی کمال سے رابطے کی ہدایت کی ہے۔