آرمی چیف راحیل شریف کی ایشئین جونئیر چیمپئین شپ جیتنے والے 17 سالہ ایتھلیٹ محمد افضل سے ملاقات

muhammad ali محمد علی بدھ 27 مئی 2015 19:27

راولپنڈی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 15 مئی 2015 ء) آرمی چیف راحیل شریف نے ایشئین جونئیر چیمپئین شپ جیتنے والے 17 سالہ ایتھلیٹ محمد افضل سے ملاقات کی ہے ۔

(جاری ہے)

پاک فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آر کی جانب سے فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق ایشئین جونئیر چیمپئین شپ جیتنے والے 17 سالہ محمد افضل سے آرمی چیف راحیل شریف نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں آرمی چیف نے نوجوان ایتھلیٹ ایشئین جونئیر چیمپئین شپ جیتنے پر مبارکباد دی۔ آرمی چیف کا کہنا تھا کہ محمد افضل نے پاکستانیوں کا سر فخر سے بلند کردیا ہے۔

متعلقہ عنوان :