حکمران اپنے رو یے د ر ست کریں تا کہ اس سے بھی کوئی بہتری کا سبق ملے،قمر زمان کائرہ

بدھ 27 مئی 2015 19:27

گجرات(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27 مئی۔2015ء) حکمران اپنے رو یوں کو در ست کریں تا کہ اس سے بھی کوئی بہتری کا سبق ملے ہما رے لا انفورسمنٹ کی ایجنسیاں بڑ ی محنت سے بڑ ی کا و ش سے بڑ ی کو شیش سے اپنی ڈیوٹیاں دے ر ہے ہیں لیکن ایسے حادثات ان کے اوپر ایک دھبہ ہے ان کو بھی ان کی لیڈر شپ کو بھی اس معا ملے کو سنجیدگی سے لینے کی ضرورت ہے۔

(جاری ہے)

سا بق وزیر اطلا ت و نشر یا ت و پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات چو ہد ر ی قمر زمان کا ئر ہ نے ڈیرہ کائرہ پر میڈ یا اور عمائدین سے اور حلقہ این اے 106 کے تعزیتی دورہ کے موقع پرگفتگو کر تے ہو ئے کہا ہے کہ ڈ سکہ میں ہو نے والے حا دثے کی میں شد ید الفا ط میں مذ مت کر تا ہوں او ر یہ بہت تکلیف دہ بہت افسو س نا ک وا قعہ ہے یہ پنجا ب کے اندر ایک عجیب سا رویہ ڈ یولپ ہو تا جا رہا ہے اداروں کے اند ر کچھ افر ا د ایسے ہیں ٍجو چیف منسٹر کو فا لو کر تے ہو ئے ہر رول کووائلیٹ کر تے ہوئے ،دبا دیں گئے طا قت سے معطل کر دو پکڑ لو اند ر کر دو یہ جو رویہ ہے وہ جب نیچے منتقل ہوتاہے اس کے کئی جگہو ں پر مسائل آتے ہیں اور یہ اسی کا ایک شاخسا نہ ہے یہ جو ایس ایچ او مو صوف ہیں یہ پہلے بھی کچھ ا سی طر ح کی شہر ت کے حا مل ہیں گو رنمنٹ کو چا ہئے کہ وہ ا س معا ملے کی بھر پو ر ا ندا ز میں تحقیقا ت کر ے او د جو لو گ اس کے ذ مہ دا ران ہیں ان قرار واقعی سزا دے ۔

متعلقہ عنوان :