برقی لائنو ں کی مرمت ،آج ظوغی روڈ فیڈر سے بجلی منقطع رہے گی

بدھ 27 مئی 2015 18:15

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27 مئی۔2015ء) کوئٹہ الیکٹر ک سپلائی کمپنی کیسکو کے اعلان کے مطابق برقی لائنو ں کی مرمت کے کامو ں کے سلسلے میں 28مئی کو مری آباد گرڈسٹیشن کے ظوغی روڈ فیڈر سے صبح 9بجے سے ایک بجے تک بجلی بند رہے گی جبکہ 29مئی کو سورینج گرڈ کے ہنہ سٹی گرڈ کے نواں کلی فیڈروں سے صبح 9بجے سے ایک بجے تک بجلی کی فراہمی معطل رہے گی زحمت کیلئے متعلقہ صارفین سے معذرت کی گئی ہے ۔

متعلقہ عنوان :