چمن، لیویز نے تاوان کے غرض سے اغوا ء کئے گئے شخص کو بازیاب کر الیا

بدھ 27 مئی 2015 18:15

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27 مئی۔2015ء) چمن لیویز کے عملے نے فائرنگ کے تبادلے کے بعد 80لاکھ تاوان کے غرض سے اغوا ء کیے جانے والے مغوی کو بازیاب کر الیایہا ںآ مدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز چمن لیو یز کے عملے نے بوغرہ روڈ پر مغوی کی بازیابی کیلئے چھاپہ مارا تو اغوا کاروں نے لیو یز پر فائرنگ کر دی لیویز کے جوابی فائرنگ کے بعد ملزمان فرارہوگئے اورلیویز کے عملے نے 80لاکھ روپے کے تاوان کے لئے اغوا کیے جانیوالے مغوی کو بازیاب کر الیا مزید کارروائی لیو یز کررہی ہے ۔

متعلقہ عنوان :