ویٹر نر ی یونیور سٹی نے ہا ئیر ایجوکیشن کمیشن کی رینکنگ میں نو یں پوزیشن حا صل کر لی

بدھ 27 مئی 2015 18:11

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27 مئی۔2015ء) یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لا ہور نے اپنی ا علی تعلیمی و تحقیقی معیا ر کی بنیا د پر ہا ئیر ایجو کیشن کمیشن کی رینکنگ لسٹ میں ایگر ی کلچر/ ویٹر نر ی کیٹیگر ی میں دوسری پو زیشن جبکہ پاکستان بھر کی تمام یو نیورسٹیوں میں نویں پو زیشن حا صل کی۔

(جاری ہے)

وا ئس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر طلعت نصیر پا شا نے یو نیور سٹی کی اس مو جودہ رینکنگ کو خو ش آئند قرار دیا اور کہاکہ اس کا میا بی کی و جہ تما م فکلٹی ممبر ز اور ایڈ منسٹر یٹو سٹاف کی اجتما ئی کاو شوں کا ثمر ہے ۔انہو ں نے کہاکہ مستقبل میں بھی و یٹر نر ی یو نیو ر سٹی اپنا اعلی تعلیمی معیا ر اسی طر ح بر قرا ر رکھے گی۔