Live Updates

مردان :ریلوے گراونڈ میں پی ٹی آئی کے جلسے میں بھدڑ مچ گئی، کئی افراد بے ہوش

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 27 مئی 2015 17:25

مردان :ریلوے گراونڈ میں پی ٹی آئی کے جلسے میں بھدڑ مچ گئی، کئی افراد ..

مردان(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 27 مئی 2015 ء) : ریلوے گراؤنڈ میں پی ٹی آئی کے جلسے کے دوران بھگدڑ مچ گئی ، پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان کچھ دیر قبل ہی جلسہ گاہ پہنچے تھے کہ کارکنان نے اسٹیج پر پہنچنے کی کوشش کی جس کے باعث جلسہ بد نظمی کا شکار ہو گیا ، کارکن اسٹیج پر پہنچنے کی کوشش میں ایک دوسرے پر ہی گر پڑے. جس کے بعد متعدد کارکن بے ہوش گئے جنہیں کھلی جگہ لے جا کر پانی پلایا جا رہا ہے.

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :