کوئٹہ: میکانگی روڈ پر فائرنگ، دو افراد جاں بحق ، ایک زخمی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 27 مئی 2015 17:12

کوئٹہ (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 27 مئی 2015 ء) : میکانگی روڈ پر نا معلوم افراد نے فاائرنگ کی، پولیس کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہو گیا، تاہم حادثے میں جاں بحق اور زخمی افراد کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے.