وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت بلوچستان میں اعلی سطح کا اجلاس ، صوبائی وزرا کی شرکت

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 27 مئی 2015 16:52

بلوچستان (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 27 مئی 2015 ء) : وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں وزیر اعلیٰ بلوچستان سمیت دیگر وفاقی رہنماؤں نے بھی شرکت کی ، اجلاس میں بلوچستان کے امن و امان اور سیایس صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا.

(جاری ہے)

اجلاس میں وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ حکومت بلوچستان میں قیام امن کے لیے اقدامات کر رہی ہے جبکہ پاک چین راہداری سے سب سے زیادہ خوشحال اور مستفید بلوچستان ہو گا، انہوں نے مزید کہا کہ بلوچستان میں ترقی کے لیے حکومت فنڈز فراہم کر رہی ہے جلد ہی بلوچستان میں خوشحالی آئے گی.

متعلقہ عنوان :