بلوچستان اسمبلی کا اجلاس دو روز کے وقفے کے بعد کل دوبارہ شروع ہوگا

بدھ 27 مئی 2015 16:45

کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27 مئی۔2015ء ) بلوچستان اسمبلی کا اجلاس دو روزہ وقفہ کے بعد کل جمعرات کو چار بجے سپیکر پینل کے رکن کی صدارت میں دوبارہ شروع ہوگا۔ موجودہ اسمبلی کا اجلاس 30مئی تک جاری رہے گا۔

متعلقہ عنوان :