وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس ، آپریشن ضرب عضب، قومی ایکشن پلان پر عملدرآمد کا جائزہ لیا گیا

بدھ 27 مئی 2015 16:06

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27 مئی۔2015ء) وزیراعظم محمدنواز شریف کے زیرصدارت ہونیوالے اعلیٰ سطح کے اجلاس میں آپریشن ضرب عضب اور انسداد دہشتگردی کے قومی ایکشن پلان پر عملدرآمد کا جائزہ لیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق اجلاس میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف،ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر، وزیر دفاع خواجہ آصف ، وزیرداخلہ چودھری نثار ، وزیرخزانہ اسحاق ڈار سمیت دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی جلاس میں آئی ڈی پیز کی واپسی اور فاٹا کی تعمیر نو کے امور پر بھی غور کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :