اسلام آباد : سکیورٹی فورسز کی کاروائی، 2 مبینہ دہشت گرد گرفتار

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 27 مئی 2015 15:10

اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 27 مئی 2015 ء) : سکیورٹی فورسز نے اسلام آباد میں آپریشن کیا جس میں دو مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا.

(جاری ہے)

سکیورٹی فورسز کا کہنا ہے کہ گرفتار کیے گئے مبینہ دہشت گردوں کا تعلق بنوں سے ہے جبکہ حالیہ ہی اسلام آباد میں شفٹ ہوئے تھے، مبینہ دہشت گردوں سے مزید تفتیش کی جا رہی ہے.

متعلقہ عنوان :