بلدیاتی انتخابات میں فصلی بٹیروں کو شکست دینگے‘ ملک سیدعمران

بدھ 27 مئی 2015 14:54

صوابی۔27 مئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27 مئی۔2015ء ) پاکستان مسلم لیگ (ن )کے صوبائی رہنما ملک سید عمران نے کہا ہے کہ یونین کونسل طوطالئی سے 30مئی کو جیت شیر کی ہی ہو گی کیونکہ وفاقی حکومت نے ریکارڈ تر قیاتی کام کئے ہیں ۔

(جاری ہے)

30مئی کو فصلی بٹیروں کو شکست سے دوچار کرینگے۔انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ وہ 30مئی کو شیر پر مہر لگا کر اپنا حق ادا کریں۔

متعلقہ عنوان :