مسلم لیگ اپنی کارکردگی کی بنیاد پر الیکشن میں پھر بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کریگی،چوہدری شیر علی
بدھ 27 مئی 2015 14:24
فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27 مئی۔2015ء) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی سینٹرل کمیٹی کے رکن سابق ممبر قومی اسمبلی چوہدری شیر علی نے کہا ہے کہ ملک کے لیے سب سے بڑے دو مسئلے دہشت گردی اور انرجی بحران کو حکومت نے ختم کرنے کیلئے بھرپور کوشش کی ہے اور انشاء اللہ حکومت اپنی مدت پوری کریگی آئندہ الیکشن 2018میں پر امن اور روشن پاکستان میں منعقد ہوں گے مسلم لیگ (ن) اپنی کارکردگی کی بنیاد پر الیکشن میں پھر بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کریگی۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27 مئی۔2015ء سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا چوہدری شیر علی نے کہا کہ مسلم لیگ کی حکومت ملک سے مایوسیاں اور اندھیرے دور کرنے اور دہشت گردی کے خاتمے کا وعدہ نبھانے کیلئے اقتدار میں آئی ہے جس نے ملک کے نظام کو درہم برہم اور پوری قوم کوبری طرح پریشان کررکھاہے وزیر اعظم میاں نواز شریف نے ملک میں دہشت گردی کے خلاف سیاسی، عسکری قیادت اور عوام کو منظم کیا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.