بنوں : سکیورٹی فورسز اور شدت پسندوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 2 ہلاک 2 گرفتار

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 27 مئی 2015 13:43

بنوں (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 27 مئی 2015 ء) : بنوں میں سکیورٹی فورسز نے جانی خیل میں سرچ آپریشن کیا جس کے دوران سکیورٹی فورسز اور شدت پسندوں میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا، فائرنگ کے تبادلے میں 2 شدت پسند ہلاک جبکہ 2 گرفتار کر لیے گئے، سکیورٹی فورسز کے مطابق گرفتار افراد کے قبضے سے بھاری تعداد میں اسلحہ اور بارودی مواد بر آمد کیا گیا.

متعلقہ عنوان :