اسلام آباد : وزیر اعظم کی زیر صدارت کل جماعتی کانفرنس کا انعقاد کل 11 بجے ہو گا۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 27 مئی 2015 13:39

اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 27 مئی 2015 ء) : وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت کل جماعتی کانفرنس کا انعقاد کل صبح 11 بجے کیا جائے گا، اجلاس کی صدارت وزیر اعظم نواز شریف کریں گے، اجلاس میں وزیر اعظم نواز شریف سیاسی رہنماؤں کو پاک چین راہداری منصوبے پر اعتماد میں لیں گے جبکہ کل جماعت کانفرنس میں سابق صدر آصف علی زرداری بھی شریک ہوں گے.

متعلقہ عنوان :