فیصل آباد،گدھے کا گوشت فروخت کرنے دو ملزمان رنگ ہاتھوں گرفتار

بدھ 27 مئی 2015 13:34

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27 مئی۔2015ء) گدھے کا گوشت فروخت کرنے دو ملزمان رنگ ہاتھوں گرفتار ،مقدمہ درج کرلیا گیا، بتایا گیا ہے کہ ڈی سی اونورالامین مینگل کی ہدایت پر محکمہ لائیوسٹاک کی ٹیم نے ٹی ایم اے جناح ٹاؤن اور تھانہ گلبرگ کی پولیس کے ہمراہ چھاپہ مار کر گدھے کا گوشت ذبح کرنے والے دو افرادحفیظ اللہ اور شکورکو رنگے ہاتھوں پکڑ کران کے خلاف متعلقہ تھانہ میں مقدمہ درج کرادیا۔

متعلقہ عنوان :