حیدر آباد : لطیف آباد نمبر 3 میں ریلوے ٹریک پر دھماکہ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 27 مئی 2015 13:15

حیدر آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 27 مئی 2015 ء) : لطیف آباد نمبر 3 میں ریلوے ٹریک پر دھماکہ ہوا، دھماکے کی اطلا ملتے ہی پولیس اور ریسکیو ٹیمیں دھماکے کی جگہ روانہ کر دی گئی ہیں، پولیس کے مطابق جائے وقوعہ پر پہنچ کر دھماکے کی نوعیت کا پتہ لگایا جائے گا تاہم دھماکے میں تاحال کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی.

متعلقہ عنوان :