مقامی سیمنٹ مینوفیکچررز کی قیمتوں میں کمی نہ کرنے کے باعث ایران سے سیمنٹ کی درآمدمیں اضافہ ، 20 ہزار ٹن ماہانہ تک پہنچ گیا
بدھ 27 مئی 2015 12:40
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27 مئی۔2015ء) مقامی سیمنٹ مینوفیکچررز کی جانب سے قیمت میں کمی نہ کیے جانے کے باعث ایران سے سیمنٹ کی درآمدمیں اضافہ ہو گیا ہے جو 20 ہزار ٹن ماہانہ تک پہنچ گیا ہے۔
(جاری ہے)
انڈسٹری ذرائع کے مطابق ایرانی سیمنٹ کی ایک بوری کراچی میں 420 روپے میں دستیاب ہے جبکہ مقامی سیمنٹ کی فی بوری اوسط 500 روپے میں دستیاب ہے،ذرائع کے مطابق گذشتہ چھ ماہ میں ڈیزل کی قیمت 40 فیصد کم ہو ئی، ریلویز کی حالت بہتر ہونے کے باعث ٹرکوں کے بجائے سستی ریلوے سے ترسیل میں اضافہ ہوا جبکہ عالمی منڈی میں کوئلے کی قیمت بھی تقریبا 20 فیصد کمی کے ساتھ 71 ڈالر تک آگئی ہے۔
ذرائع کے مطابق ان تمام وجوہات کے باوجود قیمت کم نہیں ہوئی حالانکہ قیمت میں باآسانی فی بوری ایک سو روپیہ کمی کی گنجائش موجود ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کانیاریکارڈقائم،انڈیکس 619.79 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 70909.90 پوائنٹس پربند
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہو گیا
-
انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی
-
پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد
-
ٹریکٹروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 66 فیصداضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مسلسل دوسرے روز مندی کارحجان،کے ایس ای 100 انڈیکس 43.20 پوائنٹس کی کمی کے بعد 70290.11 پوائنٹس پربند
-
لاہور:برائلر گوشت کی قیمت 699روپے فی کلو تک پہنچ گئی
-
انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا
-
سونے کی قیمتوں کا کمی کا رجحان
-
اٹک سیمنٹ نے 1.27 ملین ٹن سالانہ کی نصب صلاحیت کے ساتھ ایک نئی پیداواری لائن کے اضافے کا اعلان
-
بینکوں کے ڈیپازٹس، قلیل مدت کے قرضوں اورسرمایہ کاری میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر اضافہ ہوا،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس51 پوائنٹس اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.