کراچی : بھنگوریہ واقعہ کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ اعلی حکام کو ارسال کر دی گئی۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 27 مئی 2015 12:26

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 27 مئی 2015 ء) : بھنگوریہ واقعہ کی ابتدائی تحقیقات رپورٹ اعلیٰ حکام کو ارسال کر دی گئی ہے، تفتیشی حکام نے رپورٹ میں بتایا کہ 2 ملزمان موٹر سائیکل پر سوار تھے اور چہرے ڈھانپ رکھے تھے، دہشت گرد پستول کے خول اور سرکاری اسلحہ بھی لے کر فرار ہو گئے، تفتیشی افسر نے بتایا کہ دہشت گرد جس راستے سے آئے تھے اسی راستے سے واپس چلے گئے.

متعلقہ عنوان :