ڈی آئی خان : ٹانک میں کھلونا بم پھٹنے سے 5 بچے زخمی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 27 مئی 2015 11:54

ٹانک(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 27 مئی 2015 ء) : ٹانک میں کھلونا بم پھٹنے سے 5 بچے زخمی ہو گئے، ریسکیو ذرائع کے مطابق بچے گھر کے باہر کھیل رہے تھے کہ انہیں بارودی مواد سے بھرا کھلونا نظر آیا، تو اس سے کھیلنے لگ گئے، بارودی مواد پھٹنے سے 5 بچے زخمی ہو گئے جنہیں طبی امداد دی جا رہی ہے.

متعلقہ عنوان :