وزیراعلیٰ سندھ کا بھنگوریہ گوٹھ میں پولیس موبائل پر حملے کا نوٹس، آئی جی سندھ سے رپورٹ طلب

بدھ 27 مئی 2015 11:43

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27 مئی۔2015ء) وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے بھنگوریہ گوٹھ میں پولیس موبائل پر حملے کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی سندھ سے رپورٹ طلب کرلی ۔

(جاری ہے)

جمعرات کو بھنگوریہ گوٹھ میں پولیس موبائل پر حملے میں تین اہلکار جاں بحق ہوگئے تھے ، وزیراعلیٰ سندھ نے آئی جی سندھ کو ہدایت کی کہ مجرموں کرنے میں کوئی کسر نہ چھوڑی جائے ، شہرمیں گشت اور تلاش کے عمل کو تیز کیا جائے ۔

متعلقہ عنوان :