کراچی، لیاری میں دستی بم حملہ، 4افراد زخمی

بدھ 27 مئی 2015 11:43

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27 مئی۔2015ء) کراچی کے علاقے رانگی واڑہ میں دستی بم حملے میں 4افراد زخمی ہوگئے ۔

(جاری ہے)

ریسکیو ذرائع کے مطابق دستی بم حملے میں زخمی ہونے والے افراد کو سول ہسپتال منتقل کیا گیا ،جنہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔پولیس نے واقعے کی تفتیش کا آغاز کردیا ۔

متعلقہ عنوان :