جرمن چانسلر اینگلا مرکل کا دنیا کی بااثر خواتین میں پہلا نمبر
بدھ 27 مئی 2015 11:15
لندن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27مئی2015ء) میگزین فوربز نے دنیا کی سو بااثر خواتین کی فہرست جاری کر دی ہے۔ جرمن چانسلر اینگلا مرکل مسلسل پانچویں بار پہلے نمبر پر ہیں۔
(جاری ہے)
امریکا کی سابق خاتون اور سابق وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن دوسرے نمبر پر آگئی ہیں گزشتہ برس وہ چھٹے نمبر پر تھیں۔ تیسرے نمبر پر مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس کی اہلیہ میلنڈا گیٹس آئیں۔ امریکی فیڈرل ریزرو کی چیئرمین جینٹ ییلن چوتھے اور جنرل موٹرز کی سی ای او میری بارا پانچویں نمبر پر آئیں۔ امریکی خاتون اول مشیل اوباما دسویں، ونفری اوپیرا بارہویں، اور بیونسے اکیسویں نمبر پر ہیں۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
امریکی جامعات میں جو ہورہا ہے وہ خوفناک ہے، نیتن یاہو
-
یہودیوں کا مذہبی تہوار، سیکڑوں یہودیوں کامسجد اقصی پر دھاوا، فلسطینیوں کو نکال دیا
-
شاہ سلمان بن عبدالعزیزطبی معائنے کیلئے اسپتال میں داخل
-
یونانی شاہی جوڑے کا شادی کے 14سال بعد علیحدگی کا اعلان
-
روس نے خلا میں ہتھیار رکھنے سے متعلق قرارداد ویٹو کردی
-
امریکا، اسقاطِ حمل پرپابندی کے خاتمے کا بل منظور
-
پینٹاگون نے ٹیکٹیکل میزائل یوکرین منتقل کردیے، روسی میڈیا
-
آسڑیلین پاکستانی نینشل ایسوی ایشن اپنا کے زیر اہتمام عید کے موقع پرقیونسلنڈ میں سال 2023 میں سماجی ،معاشرتی اور مذہبی خدمات پر اپنا عید ایوارڈ دیے
-
حماس قیادت دوحا میں رہے گی، قطرکا دو ٹوک پیغام
-
ایران چند ہفتوں میں جوہری ہتھیار تیار کرسکتا ہے،آئی اے ای اے
-
امریکہ، طالب علموں سے زیادتی کرنے والی 25 خواتین اساتذہ گرفتار
-
روس اورچین نے باہمی تجارت کیلئے ڈالرکا استعمال ختم کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.