آصف زرداری اور بلاول کے مابین اختلافات کی افواہیں اب دم توڑ دینی چاہیں : فرحت اللہ بابر

muhammad ali محمد علی منگل 26 مئی 2015 23:42

آصف زرداری اور بلاول کے مابین اختلافات کی افواہیں اب دم توڑ دینی چاہیں ..

دبئی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 26 مئی 2015 ء) پیپلز پارٹی کے شریک چئیرمین آصف علی زرداری کے ترجمان فرحت اللہ بابر کا کہنا ہے کہ آصف زرداری اور بلاول کے مابین اختلافات کی افواہیں اب دم توڑ دینی چاہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ایک نجی ٹی وی کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے آصف علی زرداری کے ترجمان فرحت اللہ بابر کا کہنا تھا کہ آصف زرداری اور ان کے فرزند بلاول بھٹو کے مابین اختلافات کی افواہوں کو اب دم توڑ دینا چاہیے۔ دبئی میں زرداری فیملی کی ملاقات ہونا اس بات کا ثبوت ہے کہ فیملی میں مکمل اتفاق ہے اور اکٹھی ہے۔