ژوب قو می شاہرا سے اغواہونے والے خیبر پختو نخواہ کے ایک شخص کو رہا کر دیا گیا

منگل 26 مئی 2015 23:36

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔26 مئی۔2015ء)ژوب قو می شا ہرا سے اغواہو نے والے خیبر پختو نخواہ کے ایک شخص کو رہا کر دیا گیا تفصیلا ت کے مطابق چند روزقبل خیبر پختو نخو اہ کے رہاشی محمد شا ہد یو سفزئی کوژوب قومی شا ہر ہ سیاغواء کیا تھا جسے نا معلو م افراد نے قلعہ سیف اللہ کے قر یب رہا کر دیا ۔