ڈکیتی کے الزام میں گرفتار ملزم جناح ہسپتال میں دم توڑ گیا

منگل 26 مئی 2015 22:29

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 26 مئی۔2015ء) ڈکیتی کے الزام میں گرفتار ملزم جناح ہسپتال میں دم توڑ گیا ۔ سرشار خان ڈکیتی کے الزام میں گرفتار ہو کر جوڈیشل ریمانڈ پر سینٹرل جیل میں بند تھا جسے بلڈ کینسر کی شکایت پر علاج کی غرض سے جناح ہسپتال داخل کروایا گیا تھا جہاں وہ گزشتہ روز دم توڑ گیا ۔