ڈیرہ اللہ یار،ڈسکہ میں پولیس کے ہاتھوں وکلا ء کے قتل کے واقعہ کیخلاف پی ٹی آئی کارکنوں کا احتجا جی مظاہرہ و دھر نا

منگل 26 مئی 2015 22:11

ڈیرہ اللہ یار(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 26 مئی۔2015ء ) ڈسکہ میں پولیس کے ہاتھوں قتل ہونے والے وکلا ء کے واقع کے خلاف پی ٹی آئی کے کارکنوں نے احتجا جی مظاہرہ کرکے شاہرہ پر احتجا جی دھر نا دیا ۔

(جاری ہے)

دھر نے سے عر ف رند ،اے ڈی شیخ، راجہ بھنگر اورو دیگر مقرین نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ پولیس کی راستی دہشت گر دی کا نوٹس لیکر ان کے خلاف کا روائی کی جائے اور وکلا کو انصاف فر اہم کیا جائے ،مقر رین نے کہاکہ پی ٹی آئی وکلا ء کی ہر تحریک کے ساتھ ہے ،جب تک انہیں پورا انصاف فراہم نہیں ہوتا اس وقت تک ملک گیر احتجاج جا ری رکھے گئے ،علا وزہ یں واقع کے خلاف جعفر آباد بار کونسل نے عدلتی کاروائی کا بائیکاٹ کیا ،بار کے صدر امجد علی کھو سہ ،راحب بلیدی ایڈو کیٹ اور دیگر وکلا نے مطالبہ کیا کہ واقع میں ملوث پولیس آفسیران کے خلا ف کاروائی کی جائے ۔