ایگزیکٹ سکینڈل، ایف آئی اے کی ایگزیکٹ کے سی ای او شعیب شیخ سے 9 گھنٹے سے تفتیش جاری

muhammad ali محمد علی منگل 26 مئی 2015 21:22

ایگزیکٹ سکینڈل، ایف آئی اے کی ایگزیکٹ کے سی ای او شعیب شیخ سے 9 گھنٹے ..

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 26 مئی 2015 ء) ایگزیکٹ سکینڈل کی تحقیقات کے حوالے سے ایف آئی اے کے دفتر میں تفتیشی اجلاس جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے کے دفتر میں ایگزیکٹ سکینڈل کے حوالے سے تفتیشی اجلاس جاری ہے جس میں ایگزیکٹ کے سی ای او شعیب شیخ سے گزشتہ 9 گھنٹے سے تفتیش کی جارہی ہے۔

(جاری ہے)

اب تک ایف آئی اے کی جانب سے ایگزیکٹ کے 6 ڈائریکٹرز کے بیان قلمبند کیے جاچکے ہیں۔

متعلقہ عنوان :