پنجاب میں دو سے تین روز کے دوران سی این جی اسٹیشن کو گیس کی بحالی کا امکان، گیس کلو کی بجائے لیٹر میں دی جائے گی

منگل 26 مئی 2015 21:21

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 26 مئی۔2015ء) پنجاب میں دو سے تین روز کے دوران سی این جی اسٹیشن کو گیس کی بحالی کا امکان ہے، گیس کلو کی بجائے لیٹر میں دی جائے گی۔

(جاری ہے)

منگل کو نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب میں دو سے تین روز تک سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی بحالی کر دی جائے گی، جس کے پہلے روز میں راولپنڈی، فیصل آباد اور بہاولپور جبکہ زون ٹو میں ملتان، گوجرانوالہ اور لاہور شامل ہیں، اس بار گیس کلو کی بجائے فی لیٹر کے حساب سے دی جائے گی اور 3,3دن کے وقفے سے دی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :