چین کے نائب وزیر خارجہ کی وزیر اعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی سے ملاقات

muhammad ali محمد علی منگل 26 مئی 2015 20:54

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 26 مئی 2015 ء) چین کے نائب وزیر خارجہ کی وزیر اعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی سے ملاقات ہوئی ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی سے چین کے نائب وزیر خارجہ کی اہم ملاقات ہوئِی ہے۔

(جاری ہے)

ملاقات میں دونوں رہنماوَں کے مابین پاک چین راہداری منصوبے سمیت دیگر کئی اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر طارق فاطمی کا کہنا تھا کہ چینی صدر کے دورہ پاکستان سے دونوں ممالک کے مابین تعلقات کو نئی جہت ملی ہے۔

متعلقہ عنوان :