ٹیکسوں کا نظام متوازن بنا نے سے حکومت کے محصولات میں قابل ذکر اضافہ ممکن ہے، پی سی اے
منگل 26 مئی 2015 20:15
اسلام آباد‘لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 26 مئی۔2015ء) پاکستان کمپیوٹر ایسوسی ایشن (پی سی اے) نے حکومت سے استدعا کی ہے کہ کمپیوٹر اور دوسرے متعلقہ سامان پرعائد ٹیکسوں کا ڈھانچہ متوازن بنایا جائے جس سے نہ صرف اس صنعت کو ریلیف مل سکے گا بلکہ ٹیکسوں کی مد میں حکومت کی آمدنی میں بھی خاطر خواہ اضافہ ممکن ہو سکے گا۔اس امر کا اظہار پی سی اے کے بانی صدر منور اقبال نے ایسوسی ایشن کے ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔
اجلاس فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) کی طرف سے کمپیوٹر کی صنعت سے متعلق بجٹ تجاویز زیر غور لائے جانے کی روشنی میں منعقد کیا گیا۔ان تجاویز میں کمپیوٹر لیپ ٹاپ اور ڈیسک ٹاپ کی برآمد پر 3000 روپے متعین ٹیکس عائد رکنا بھی شامل ہے تاکہ تاکہ غیر روایتی درآمد کنندگان کو اپنی درآمدات باضابطہ بنانے کا موقع دینے کے ساتھ ساتھ قومی خزانے کے لیے اضافی آمدنی یقینی بنایئی جا سکے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
روزمرہ کی زندگی میں جدوجہد کرتی افغان خواتین
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 600 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا
-
ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح کم ہوکر 22.32 فیصد کی سطح پر آگئی
-
صوبے کے عوام کو چور نہ کہا جائے،ایسی گفتگو برداشت نہیں کی جائیگی،علی امین گنڈا پور
-
بھارتی انتخابات: کشمیر میں امیدوار کھڑا نہ کرنے کی حکمت عملی
-
گورنر سندھ کے معاملے پر ہم نے مسلم لیگ ن سے کوئی گارنٹی نہیں مانگی، خالد مقبول
-
عازمین حج پاکستان کے سفیر بن کر جائیں اور وہاں ڈسپلن کا خیال رکھیں ، چیئرمین سینیٹ
-
فرانس ، پاکستانی سفیرعاصم افتخار احمد کا سینڈیلن میں پاکستان کے ایونٹنگ پیرس اولمپکس تربیتی کیمپ کا دورہ،کوچ پیئرڈیفرنس سے ملاقات
-
رفح سے فلسطینی شہریوں کا انخلا
-
کوپ 29 کے نتیجے میں ترقی پذیر ممالک کو موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے مالیاتی ضروریات پورا کرنے میں مدد ملے گی، صدر مملکت آصف علی زرداری
-
وزیرِ اعظم نے سرمایہ کاری بورڈ کو ملک میں سرمایہ کاری اور نئے کاروبار کے آغاز کیلئے مزید آسانیاں پیدا کرنے کا ہدف دے دیا ، ون ونڈو آپریشن کی طرز پر طریقہ کار وضع کرنے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.